Singhara Benefits For Female

Singhara Benefits For Female

Singhara Benefits For Female

حمل میں سنگھاڑا کے فائدے

ہمارے معاشرے میں بہت ساری ایسی خواتین ہیں جو حمل  نہ ہونے کی وجہ سے بہت پریشان رہتی ہیں
بہت ساری ادویات اور  طرح طرح کے طریقوں کا استعمال کرتی ہیں لیکن اس کے باوجود وہ ناکام رہتی ہیں

حمل نہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ

حمل نہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے انڈوں کا نا بننا جن حواتین میں انڈے نہیں بنتے جس کی وجہ سے اکثر پریگنینسی کو کنسیو نہیں کر سکتی
اور ظاہر سی بات ہے جس صورتوں میں انڈے نہیں بنیں گے اس کا حمل نہیں ٹھہرے گا
لیکن آج میں آپ کو ایک ایسا شرطیہ نسخہ بتاؤ گی جس کی مدد سے ایک مہینے کے اندر آپ کا حمل ٹھہر جائے گا

اگر کوئی ایسی عورت جو آپ نے حمل نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ اس سے کو استعمال کر لے کچھ ہی دن میں آپ کا حمل ٹھہر جائے گا
آئے مزید جانتے ہیں اس نسخہ کو کس طرح سے استعمال کرنا ہے

حمل کو ٹھہرانے کا طریقہ

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سردیوں کا موسم ہے اور سردیوں کے موسم میں سنگھاڑا جس کو ہم انگلش میں water chestnut کہتے ہیں آپ نے کرنا کیا ہے سردیوں کے موسم میں روزانہ آپ نے رات کو سونے سے پہلے پندرہ سے بیس عدد سنگھاڑے پانی میں ابال کر اچھے طریقے سے پکا کر جب پک کر تیار ہو جائے تو ٹھنڈے ہونے پر چھلکے اتار کر ایک گلاس گرم دودھ کے ہمراہ استعمال کریں

Singhara Benefits For Female

میں نے لاکھوں عورتوں کو یہ نسخہ بتایا اور جو عورتیں علاج کروا کروا کر تھک گئی تھی
انہوں نے اس نسخہ کو استعمال کیا تو ایک ہفتے کے اندر ان کا حمل ٹھہر گیا

ویسے تو ایک ہفتے کے اندر ہی اس نسخہ کے استعمال سے حمل ٹھہر جاتا ہے

لیکن جن کا مسئلہ زیادہ خراب ہو تو وہ اس نسخے کو ایک مہینے تک لازمی استعمال کریں

میں شرطیہ یہ کہتی ہو ایک مہینے کے اندر اندر آپ کا حمل ٹھہر جائے گا