Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa
مشکلات کے پہاڑ کو حتم کرنے کا پاورفل وظیفہ
Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa
اگر کوئی ایسی مشکل درپیش آ گئی ہو جو کسی بھی عمل سے حل نہ ہو تو ایک ایسا عمل جو نہ ممکن کام جس کا حل کا کوئی امکان نظر نہ آئے تو ایسا عمل بتاؤ گا اگر آپ اس وظیفہ کو کر لے تو انشاءاللہ صرف 3 دن کے اندر اللّه آپکی دعا قبول کر لے گا جو لوگ امید ہار چکے ہے وہ اس وظیفہ کو لازمی کرے وظیفہ کیا ہے اور کس طریقے سے آپ نے کرنا ہے
ضروری نوٹ
اس عمل کو کرنے سے پہلے صدقہ اللّه کی راہ میں دے دینا ہے جو چیز حسب توفیق ہو وہ صدقہ کر دینا ہے اس وظیفہ کی اجازت کے لئے اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر لازمی شیئر کر دینا ہے
ہر مشکل کام کو حل کرنے کا شرطیہ عمل
اس عمل کو آپ نے فجر کی نماز پڑھنے کے بعد کرنا ہے اور سچی نیت سے نیک ارادے سے کرنا ہے فجر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے روزانہ 1000 مرتبہ آیت کریمہ پڑھنا ہے 3 دن تک آپ نے اس عمل کو کرنا ہے پھر دوسرے دن پھر آپ نے فجر کی نماز کے بعد 1000 بار آیت کریمہ پڑھنا ہے اس طرح 3 دن آپ نے 3000 ہزار بار اس آیت کریمہ کو پڑھنا ہے اور تیسرے دن آپ نے میٹھی چیز منگوا کر بانٹ دینی ہے بچوں میں اور جب 3 دن آپ اس وظیفہ کو کر لے تو رو کر اللّه سے اپنے مشکل کام جو حل نہیں ہو رہا کسی سورت تو دعا کرنی ہے انشاءاللہ یہ ایسا وظیفہ ہے جو اللّه کی ذات اپنے بندے کو اپنے در سے حالی ہاتھ نہیں لوٹاتا
جب حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں تھے تو انہوں اس آیت کریمہ کو پڑھا تو اللّه نے انکی مشکل حل کر دی لہذا کوئی بھی مشکل درپیش آ جاۓ تو جو اس عمل کو کر لیتا ہے وہ مشکل سے نجات پا لیتا ہے جزاک اللہ