Khwab Mein Qasaab Dekhna Ya Banna | Khwab Mein Qasai Dekhna Kaisa
Khwab Mein Qasaab Dekhna Ya Banna
قصاب (قصائی) حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے اگر قصائی نامعلوم ہے تو ملک
الموت فرشتہ یعنی موت کا فرشتہ ہے۔
اگر دیکھے کہ قصاب گھر میں آیا ہے۔ دلیل ہے کہ وہاں اس گھر میں کوئی مرے گا۔
اور اگریہ دیکھے کہ وہ قصائی ہے حالانکہ یہ اس کا پیشہ نہیں یعنی اس کا کام نہیں ہے۔تو دلیل ہے کہ کسی کو مارے دے
گا۔ اور اگر یہ دیکھے کہ قصائی کے ہمراہ موجود ہے۔ دلیل یہ ہے کہ اس کی صحبت کسی ظالم شخص سے
ہو گی ۔Khwab Mein Qasaab Dekhna Ya Banna | Khwab Mein Qasai Dekhna Kaisa
Khwab Mein Qasai Dekhna Kaisa
حضرت ابراہیم کرمانی کا فرمان ہے اگر یہ دیکھے کہ قصابی کر تا ہے حالانکہ قصاب نہیں
ہے تو دلیل ہے اس کے غم اور تکلیف ختم ہو جائیں گے اور اگر یہی خواب قصائی دیکھیں تو حق سچ پر خون بہاۓ
ہو گی۔
حضرت جابر مغربی کا فرمان ہے اگر دیکھے کہ نامعلوم قصاب اس کے گھر میں آیا
ہے یا کوچے میں آیا ہے دلیل ہے کہ اس جگہ ناگہانی موت ظاہر واقعہ ہو گئ