Khwab Mein Moli Dekhna
Khwab Mein Moli Dekhna
ترب (مولی) حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا فرمان ہے کہ خواب میں
کا دیکھنا کا کھانا غم و اندوہ اور پریشانی پر دلیل ہے
Khwab Mein Moli Khana
خواب میں مولی کا کھانا اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ مولی کھائی ہے تو دلیل ہے کہ جس قدر کھائی ہے اس
قدر غم و اندوہ تکلیف اٹھاۓ گا۔
Khwab Mein Moli Dena
اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کسی نے اس کو مولی دی ہے دلیل ہے کہ اس سے
اس کے دل کو غم ملے
گا اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو مولی دی ہے یا گھر سے باہر
پھینک دی ہے اور اس کو ذرا بھی نہیں کھایا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ غم تکلیف سے نجات پائے گا۔