Khwab Mein Machar Dekhna
Khwab Mein Machar Dekhna
مچھر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا فرمان ہے کہ مچھر کو خواب میں
دیکھنا ایک ذلیل بکار اور خوار اور نکما شخص ہے اس خواب کو دیکھنے والا ذلیل کام کرے گا
جھگڑا فساد کرے گا۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ مچھر سے کو مارتا یا جنگ کرتا ہے دلیل ہے کہ کمزور شخص سے
اور اگر دیکھے کہ مچھر کو نگل مطلب کھا گیا ہے تو اس سے اس امر ہونے کی دلیل ہے کہ ذلیل آدمی
کے ساتھ ذلیل کام میں لگے گا اور اس سے اس کو تھوڑی یعنی ذرا برابر چیز ملنے پر دلیل ہو گی۔
Khwab Mein Machar Ka Katna
اور اگر خواب میں دیکھے کہ بہت سے مچھر اس کے جسم پر جمع ہو کر اس کو کاٹتے ہیں
تو دلیل ہے کہ عام لوگوں کی زبان پر چڑھے گا اور ان سے نقصان ہو گا۔ بلکہ اس کو ضرر
اور سخت نقصان پہنچے گا۔ کیونکہ مچھر آدمی کا خون چوستا ہے ۔
Khwab Mein Machar Dekhna Ki Tabeer
اور اگر خواب میں دیکھے کہ مچھر اس کے کان میں یا ناک میں چلا گیا ہے اور اس سے
اس نے اس مچھر سے تکلیف پائی ہے تو اس کی یہ دلیل ہے کہ اس کو کسی کمزور شخص سے رنج پریشانی اور دکھ
ضرور ملے گا۔
Khwab mein Bohat Sare Machar Dekhna
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا فرمان ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں
دیکھے کہ بہت زیادہ مچھر اس کے گھر میں ہیں دلیل ہے کہ کسی کمزور و شمن پر
کامیابی پائے گا۔
Khwab mein machar dekhna kaisa hota hai
اور خواب اگر دیکھے کہ پھر اس کی ناک میں چلا گیا ہے اور باہر نہیں آیا ہے تو اس کا مطلب ہے
غم اور پریشانی میں مبتلا ہوگا