Khwab Mein Hasna Ki Tabeer
Khwab Mein Hasna Ki Tabeer
خنده (ہنسی) حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں جنسی غم و اندوہ ہے اور
اگر دیکھے کہ کھلکھلا کر ہنسا ہے دلیل ہے کہ اس کو غم زیادہ لاحق ہو
کا فرمان حق ہے ( چاہئے کہ ہنسیں کم اور روئیں
زیادہ) اور اگر دیکھے کہ آہستہ ہنسا ہےتو دلیل ہے کہ اس کا غم پریشانی کم ہو گا۔
Khwab Mein Ahista Hasna
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا فرمان ہے کہ خواب میں آہستہ ہنسنا مراد
اور بشارت پانے کی دلیل ہے فرمان حق تعالی ہے (اس کے
قول سے آہستگی کے ساتھ ہنسا)۔
حضرت جعفر صادق کا فرمان ہے کہ خواب میں آہستہ ہنسی بیٹا ہونے پر دلیل ہے
فرمان حق تعالی ہے (وہ ہنسی تو ہم نے اسحاق کی
بشارت دی)۔
Khwab Mein Zaida Hasna
اور زیادہ ہنسنا خواب میں غم پریشانی پر دلیل ہے اور خدا تعالی کے کاموں سے
تعجب کرنا ہے اللّه کا فرمان ہے (کیا تم اس بات سے تعجب
کرتے ہو ۔)
Khwab Mein Hasna Ki Tabeer
اس خواب کی تعبیر سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ ہنسنا غم اور پریشانی پر دلیل ہے جب کے کم ہنسنا غم کے ختم ہونے پر دلیل ہے