Khwab Mein Ganja Hona
Khwab Mein Ganja Hona
کل شدن (گنجا ہونا حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا فرمان ہے کہ اگر
خواب میں دیکھے کہ اس کا سر گنجا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ مراد
اور مال بہت زیادہ پاۓ گا اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کا غم و اندوہ ختم ہو گا۔
اور اگر قرض دار ہے تو قرض اترے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی گنجے آدمی سے صحبت ہے
تو دلیل ہے کہ مال و دولت والا آدمی کا دوست اور آشنا ہو گا
Khwab Mein Ganja Hona
اور اگر دیکھے کہ اس کا سر سارا گنجا تھا اور پھر
بال اگ آۓ ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا مال تلف ہو گا اور خواب دیکھنے والا خود قرض دار ہو گا۔