Khwab Mein Chori Karna
khwab Mein Chori Karna
اگر خواب میں دیکھا ہے کسی کا مال چرایا یا کچھ خرچ کر لیا ہے تو دلیل ہے اس کا نقصان ہو گا
Khwab Mein Mal Churana
اگر دیکھا ہے کسی کا مال چرانے کی نیت کی ہے اور اس کا مال چرایا نہیں ہے تو اس خواب کا مطلب کہ کسی کو تکلیف پہنچائے گا
اور بعض اہل تعبیر کہتے ہے بیمار ہو گا لیکن آخر کار شفاء پائے گا
خواب میں گھر سے کچھ چرانا
اگر دیکھے گھر سے کچھ چرایا ہے تو اسکو کوئی آفت بلا رنج دکھ ملے گا
Khwab Mein Chor Ke Hath Qaid Hona
حضرت ابراھیم کرمانی کا فرمان ہے
اگر دیکھتے ہے کہ چور کے ہاتھ میں قید ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اسکا حال بد ہو گا اور وہ غم پریشانی میں پڑے گا
اگر خواب میں چوروں نے اسکا راستہ بند کیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ شخص غم دیکھے گا
Khwab mein Saman Chori Karna
اگر دیکھے چور سامان سونا زیورات لے گے ہے تو اس خواب کی تعبیر کہ اس کا عیش تباہ ہو گا
حضرت جعفر صادق کا فرمان ہے خواب میں چوری بیماری پر دلیل ہے
اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے جس جگہ چوری کرے دامادی کی دلیل ہے یا پھر لڑکا پیدا ہو گا
Khwab Mein Chori Karna
اگر صاحب خواب کا اگر کوئی لڑکا غاںبٔ ہے تو سلامتی سے گھر واپس آئے گا
حضرت دانیال کا فرمان ہے خواب میں چوری کو دیکھنا حیانت ہے