Khwab Mein Anso Dekhna

Khwab Mein Anso Dekhna

اشک ( آنسو) حضرت کرمانی رحمتہ

اللہ تعالی علیہ کا فرمان  ہے کہ اگر کوئی شخص
خواب میں دیکھے کہ اس کی آنکھ سے سرد آنسو بہتا ہے تو اس امر ہونے کی
دلیل ہے کہ وہ شخص شادی اور خوشیاں دیکھے گا اور اگر آنسو نکلتے دیکھے تو دلیل ہے کہ
اور دردمند ہوگا۔

Khwab Mein Anso Dekhna

اور یہ دیکھے کہ بغیر رونے کے اس کے چہرے پر آنسو ہیں تو
دلیل ہے کہ اس پر باتوں سے لوگ طعنہ ماریں گے اور اگر دیکھے کہ اس کی آنکھ میں
بجاۓ اشک کے گرد اور خاک جمع ہے تو دلیل ہے کہ اس قدر مال حلال اور دولت بغیر ربح کے ملے
گا

Khwab mein ankhon mein ansoo Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کی آنکھ میں بجاۓ اتر آۓ ہیں تو دلیل ہے کہ اپنے مال سے پر ہیز
غمگین
کرے گا۔