Jumma Ke Din Ka Wazifa | Wazifa For Friday
Jumma Ke Din Ka Wazifa
آج جو شخص جمعہ کے دن اس عمل کو کر لے کیونکہ یہ عمل جمعہ کا سب سے مجرب ترین عمل ہے جس شخص کی عزت ختم ہو گئی ہو ہر ناممکن کام اس عمل کی برکت سے پلک جھپکتے حاجت پوری ہو جائے گی اور اگر کوئی چاہتا ہو کہ اس کی عزت لوگ کریں اور وہ ہر ایک کی نظر میں نیک اور عزت والا بن جائے تو بس اپ اس وظیفے کو کر لو جمعہ کے دن چند جموں کے اندر اس کا ایسا زبردست اثر دیکھو گے کہ اپ واقعی کہو گے اس عمل کی برکت سے اللہ نے اپ کی اتنی عزت بنا دی ہے شاید اپ نے اتنا تصور بھی نہ کیا ہو اور کون سا وہ وظیفہ اور کس طریقے سے اپ نے کرنا ہے
Wazifa For Friday
وظیفے کا طریقہ کار جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد 41 مرتبہ یامعز پڑھنا ہے
اور جمعہ کی نماز کے بعد ظہر کے وقت 100 مرتبہ درود ابراہیم پڑھنا ہے
یہ دو وظیفے جمعہ کے دن سب سے افضل ترین عمل ہے تو ان وظیفوں کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں انسان کی زندگی کو بدل دینے والا یہ عمل ہے