Beta Paida Hone Ka Taweez

Beta Paida Hone Ka Taweez

Beta Paida Hone Ka Taweez

بیٹا پیدا ہونے کا تعویذ جو کہ اگر کوئی بھی ایسی عورت ہے جو یہ چاہتی ہو اس کہ گھر اس دفعہ بیٹا پیدا ہو تو وہ اس تعویذ کو دوران حمل پہن لے 

 

Beta Ke Liye Taweez 

 

یہ ایسا تعویذ ہے جو عورت نا امید ہو چکی ہے اگر وہ اس تعویز کو پہن لے تو شرطیہ بیٹا پیدا ہوگا یہ ایسا تعویز ہے جو کہ میں نے اپنے تین بیٹوں کی دفعہ پہنا تو اللہ تعالی نے مجھے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا تین بیٹے اللہ تعالی نے مجھے دیے 

 

Olad Nareena Ka Taweez 

اس تعویز کو پہنے سے پہلے جو نیت اپ نے کرنی ہے اس کو پورا اپ نے لازمی کرنا ہے ورنہ اس تعویذ کا اپ کو اثر نہیں ہوگا 

سب سے پہلے اپ نے نیت یہ کرنی ہے کہ اپ نے کوئی میٹھی چیز منگوا کر بچوں میں تقسیم کر دینی ہے اور اس پوسٹ کو اپ نے تین لوگوں تک لازمی شیئر کرنا ہے تاکہ اگر اپ کی وجہ سے کسی کی بھی یہ ہواش پوری ہوتی ہے

 

تو اللہ تعالی اپ کو بیٹے جیسی نعمت سے ضرور نوازے گا لیکن شرط یہ ہے کہ پہلے اپ نے اس نیت کو پورا کرنا ہے  اور اس کے بعد اس تعویز کو اپ نے کس طرح سے لینا ہے 

 

Faizan Madina Taweez

یاد رکھیں حمل کے پہلے مہینے اگر اس کا اثر 100 فیصد اپ چاہتے ہیں تو حمل کے پہلے مہینے اپ نے اس تعویز کو پہننا ہے اگر کوئی عورت اس تعویز کو تیسرے یا چوتھے مہینے پہنتی ہے تو اس تعویز کا اثر نہیں ہوگا 

ایسا زبردست اور اتنا مجرب ترین یہ تعویز ہے کہ اگر کوئی عورت نہ امید بھی ہو چکی ہے تو اگر وہ بھی اس تعویز کو پہن لے تو بیٹا شرطیہ ہوگا 

Taweez Lene Ka Tarika

 

اس تعویز کو اپ نے فیضان مدینہ سے لینا ہے اور ان کو یہ کہنا ہے کہ ہمارے گھر بیٹا نہیں ہے ہم بیٹا چاہتے ہیں اور اس فیضان مدینہ میں جانا ہے جہاں پر تعویذات لکھتے ہوں 

Beta Paida Hone Ka Taweez

اس کے بعد اپ نے انہیں کہنا ہے کہ ہمیں تعویذ چاہیے سات سوئیوں والا اور سوئیاں اپ نے نئی اور خرید کر بازار سے لے کر جانی ہے سات سوئیاں خرید لینے کے بعد اپ نے فیضان مدینہ چلے جانا ہے اور انہیں کہنا ہے کہ ہمیں 7 سوئی والا جو تعویز ہے وہ بنا دیں

 

اور فیضان مدینہ والے وہ اپ سے ساتھ سوئیاں لیں گے اور ان پر دم کریں گے ساتھ سوئیوں پر اور ان سوئیوں کے اوپر ایک تعویذ بھی لپیٹ دیں گے اور اپ نے یہ تعویز حمل کے پہلے مہینے پہننا اپ نے اس تعویز کو اپ نے پیٹ پر باندھ لینا ہے اور نو مہینے تک اس تعویز کو اتارنا نہیں

جب تک اپ کا بی بی نہیں ہو جاتا اور تعویز کو پہننا ہے اور اس کا علم کسی کو ہونے نہیں دینا ورنہ اس تعویز کا اثر ضائع ہو جاتا ہے 

Note

یہ ایسا مجرب زبردست اور انتہائی زبردست تعویز ہے جو عورت نہ امید ہوگی وہ اس تعویز کو پہن لے شرطیہ بیٹا پیدا ہوگا 

اور پریگنسی کے حوالے سے بہت ساری ایسی ویڈیو ہم اس چینل پر اپلوڈ کرتے ہیں جو کہ حمل کے حوالے سے ہوتی ہیں اور لہذا اپ اس چینل کو بھی لازمی سبسکرائب کریں تاکہ اپ کو پریگننسی سے متعلق ہر معلومات مل سکے